Results 1 to 4 of 4

Thread: مووی ایڈیٹنگ کے بارے معلومات چاہیں

  1. #1
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default مووی ایڈیٹنگ کے بارے معلومات چاہیں

    چھوٹے پیمانے پر میں کچھ کچھ مووی ایڈٹ کرسکتا ہوں اس کے لیے میں یولیڈ 11یوز کرتا ہوں ،اب میرے ساتھ ایک پرابلم ہے وہ یہ کہ میں ایک شارٹ ایکشن مووی بنانا چاہ رہا ہوں اس کے لیے میں نے ایک کلپ تیار کیا ہے بچوں کے ہاتھ میں گنز ہیں اور وہ ایک بچے کو گولیاں مارتے ہیں نقلی گنز کے ساتھ، اب میں ایفکٹس دینا چاہ رہا ہوں گولی کی آواز بھی دے سکتا ہوں لیکن بلڈنگ ایفکٹس کس طرح دینا ہے وہ سمجھ نہیں آرہی کیا کوئی بتائے گا کہ یولیڈ میں یا کسی اور مووی ایڈیٹنگ سافٹ میں یہ کام کیسے ممکن ہے مجھے تمام معلومات اردو میں چاہیں شکریہ

  2. #2
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

  3. #3
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    میرے سوال کےمطابق کوئی ٹیٹوریل ہو چاہے رٹن یا مووی دونوں چلیں گے تو بتادیں مجھے یوٹیوب میں نہیں ملا گوگلنگ بھی کی ہے سمجھ نہیں آئی اردو ٹیٹوریل ہو تو سونے پر سہاگہ ہے

  4. #4
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    Quote itmaster4you said: View Post
    چھوٹے پیمانے پر میں کچھ کچھ مووی ایڈٹ کرسکتا ہوں اس کے لیے میں یولیڈ 11یوز کرتا ہوں ،اب میرے ساتھ ایک پرابلم ہے وہ یہ کہ میں ایک شارٹ ایکشن مووی بنانا چاہ رہا ہوں اس کے لیے میں نے ایک کلپ تیار کیا ہے بچوں کے ہاتھ میں گنز ہیں اور وہ ایک بچے کو گولیاں مارتے ہیں نقلی گنز کے ساتھ، اب میں ایفکٹس دینا چاہ رہا ہوں گولی کی آواز بھی دے سکتا ہوں لیکن بلڈنگ ایفکٹس کس طرح دینا ہے وہ سمجھ نہیں آرہی کیا کوئی بتائے گا کہ یولیڈ میں یا کسی اور مووی ایڈیٹنگ سافٹ میں یہ کام کیسے ممکن ہے مجھے تمام معلومات اردو میں چاہیں شکریہ
    اڈوب آفٹر ایفکٹس میں کیا یہ ہو سکتا ہے اگر ہوتا ہے تو کیسے

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 22nd July 2015, 08:33 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 25th August 2013, 11:11 AM
  3. Replies: 15
    Last Post: 19th September 2011, 10:26 PM
  4. Replies: 14
    Last Post: 19th June 2011, 11:34 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •