السلام علیکم دوستو
آپ سے ایک بات پوچھنی ہے کہ
میرے پاس سونی کا کے فائیو ٹین موبائل ھے اسمیں موبی لنک کی سم ہے اس سے انٹر نیٹ موبائل پر بالکل صحیح چا رہا ہے لیکن میں کیبل کے زریعے کمپیوٹر پر چلانا چاہتا ہوں کونیکٹ ہو جاتا ہے لیکن جب اکسپلور کھولتے ہیں تو ایسے کلتا ہے جیسے کونیکشن چالو ہی نہ ہوا ہو حالانکہ دوسری سموں سے صحیح چلتا ہے اس کے بارے میں یہاں ایک مضمون پڑھا ہے لیکن اس سے کام نہیں بن پایا