ھمارے ایک بھت مشھور ممبر جو مینجمنٹ کا ھصہ بھی رھا ھے.اپ سب جان گے ھونگے کے کس کی بات ھو رھی ھے تو جناب بات ھو رھی ھے آفریدی صاحب کی.انھوں نے یھاں کمانڈ فایر وال پر ایکب تھریڈ بنایی ھے.وہ تھریڈ بھت اھم ھے.اس تھریڈ کو پڑھنے کے بعد میں نے فایر وال ڈاون لوڈ کیا لیکن بد قسمتی سے وہ فایر میرے ونڈوز 7 پر انسٹال نھیں ھوا.اس کے بعد میں اس فایر وال کے پیچھے لگ گیا .اور وہ مجھے ایک وب سایٹ سے مل گیا.اب مے اسکو استمال کر رھا ھوں.اور مزے کی بات یہ ھے کے وہ فایر وال وندوز 7 یا وسٹا پر بھی انسٹال کیا جاسکتا ھے.اسکے علاوہ بھی مجھے وھاں سے کچھ اچھے ساوفٹ ویر ملے ھے جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیر کرنے جا رھا ھوں.comodo fire wall download
Bookmarks