Results 1 to 10 of 10

Thread: پاکستان میں اسامہ کا حامی نیٹ ورک موجود تھ

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Thumbs down پاکستان میں اسامہ کا حامی نیٹ ورک موجود تھ




    پاکستان میں اسامہ کا حامی نیٹ ورک موجود تھا، اوباما







    امریکا کے صدر باراک اوباما کہتے ہیں کہ خود امریکا بھی القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کی تحقیقات کرے گا، لیکن اسلام آباد کو بھی اس سلسلے میں اقدامات کرنے چاہئیں۔
    امریکی صدربراک اوباما نے کہا ہے کہ اسامہ کو پاکستان میں کسی نہ کسی نیٹ ورک کی حمایت ضرور حاصل تھی اور اب یہ حکومت پاکستان کا فرض ہے کہ وہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات کرے۔صدر اوباما کا کہنا تھا کہ ابھی یہ نہیں کہا جا سکتا اس نیٹ ورک کے لوگ حکومت میں شامل تھے یا نہیں ،،، ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکا بھی اس معاملے کی تحقیقات کرے گا۔دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے مشیر برائے قومی سلامتی ٹام ڈونلیون کے مطابق ایسی کوئی شہادت نہیں ملی کہ پاکستان کو اسامہ کی ابیٹ آباد میں موجودگی کےبارے میں علم تھا ۔لیکن انہوں نے بھی صدر اوباما کی طرح مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان اس معاملے کی تحقیقات کرے کہ اسامہ کو کس نیٹ ورک کی حمایت حاصل تھی کیونکہ بغیرکسی نیٹ ورک کی سپورٹ کے اسامہ اتنا عرصہ پاکستان میں چھپ نہیں سکتا۔ایک سوال کےجواب میں ٹام ڈونیلون نےبتایاکہ اسامہ کی جانب سے نائن الیون کی دسویں برسی پر ٹرین حملے کےحوالےسے امریکی حکام کوکسی قسم کی خبرنہیں ملی ، اگرایسی بات ہوتی تو حکام ضرور اقدامات کرتے۔ان کا کہناتھا ۔ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کےباوجودالقاعدہ کی سٹریٹجک شکست کا اعلان نہیں کیاجاسکتا۔القاعدہ اب بھی امریکاکیلئے خطرہ ہے لیکن اسامہ کو ہلاک کرکے القاعدہ کےحوالےسے ہم نے اہم سنگ میل عبورکیاہے۔امریکا کی نظریں اب ایمن الظواہری پرہیں جوامریکا کےمطلوب ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ پرہیں لیکن الظواہری کی القاعدہ میں اسامہ جیسی حیثیت نہیں ہے ۔


    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    اسامہ کی نئی ویڈیوز نےکئی سوالات جنم دے دئیے




    اسامہ کی ہلاکت پر شبہات اور افواہوں کو ختم کرنے کے لئے امریکا نے بن لادن کی پانچ ویڈیو جاری کیں، لیکن ان فلموں کو غور سے دیکھنے پر جواب ملے یا نہ ملے بلکہ مزید کئی سوال پیدا ہوگئے ہیں۔
    اسامہ کی ویڈیو دیکھیں تو پہلا سوال یہ ابھرتا ہے کہ یہ بوڑھا آدمی واقعی بن لادن ہے؟ اسامہ 54 سال کا تھا لیکن ویڈیو ریکارڈنگ کا معائنہ کرتا ہوا یہ شخص زیادہ بوڑھا معلوم ہوتا ہے ۔عام خیال ہے اسامہ اپنے امیج کا کافی خیال رکھتا اور ہمیشہ کنٹرول میں نظر آنا چاہتا لیکن اس شخص کا لباس اس تاثر کی نفی کرتا ہے۔ دوسرا سوال یہ کہ ویڈیوز میں آواز کو ختم کیوں کیا گیا؟پانچوں ویڈیوز دیکھنے پر بھی اس سوال کا خاطر خواہ جواب نہیں ملتا ۔امریکی اہلکاروں نے یہ ویڈیوز ایڈٹ کر کے میڈیا کو دی ہیں ۔ایک اور سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایڈٹ کی گئی ویڈیو میں کیا تھا؟چوتھا اور اہم سوال یہ کہ ایک وڈیو میں اسامہ اکتوبر سن 2010 میں امریکا کے خلاف پیغام جار ی کرتے دکھائے گئے ہیں ۔اس وقت بن لادن کو یہ پیغام ریکارڈ کرنے کی ضرورت کیوں پڑی؟ اور یہ کہ انہوں نے ویڈیو ریلیز کیوں نہیں کی؟ اس کے علاوہ ایک اور سوال جو پوری دنیا کو پریشان کر رہا ہے۔اسامہ نے سن 2007 کے بعد کوئی ویڈیو پیغام جاری نہیں کیا۔جب ان کے سارے پیغام آڈیو میں ہوتے تھے تو ،،، گزشتہ سال انہیں ویڈیو ریکارڈنگ کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟اسامہ کی ہلاکت کے ثبوت اور افواہوں کو ختم کرنے کے لئے جاری کی گئی ویڈیوز نے ان گنت سوالوں کو جنم دے دیا ہے لیکن ان کے جواب امریکی حکام کے پاس بھی نہیں ہیں۔

    Name:  25677_64221266_OsamaL.jpg
Views: 161
Size:  7.6 KB

  3. #3
    nisar naz's Avatar
    nisar naz is offline Senior Member+
    Last Online
    15th June 2015 @ 10:20 AM
    Join Date
    21 Sep 2008
    Location
    hazara
    Posts
    2,894
    Threads
    322
    Credits
    0
    Thanked
    154

    Default


    American Dogs

  4. #4
    filmstarali's Avatar
    filmstarali is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2015 @ 10:21 AM
    Join Date
    01 Jul 2010
    Location
    (¯`·.¸¸.-> °º ĸaracнι º° <-.¸¸.·´¯)
    Gender
    Male
    Posts
    2,600
    Threads
    162
    Credits
    1,075
    Thanked
    379

    Default

    yaar Pakistan may paison se kia kuch nahi hota mujey batain?

    ek se ek craft hain yahan ki awaam..

    Allah humey hidayat den..
    Ameen

    I Love ITDunya

    Image size in Signature = 30 KB Maximum


  5. #5
    imani9009's Avatar
    imani9009 is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 08:40 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    687
    Threads
    67
    Credits
    0
    Thanked
    226

    Default

    Inshallah jald he haqaiq samne aaen ge
    [IMG]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic31663_2.gif[/IMG]

  6. #6
    Teeayk's Avatar
    Teeayk is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2016 @ 04:57 PM
    Join Date
    23 Oct 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    862
    Threads
    27
    Credits
    1,052
    Thanked
    52

    Default

    thanks for updating.

  7. #7
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Aap sab k replays ka bohat shukreeya

    allah pak hum sab pay reham kareey ameen suma ameen

  8. #8
    kaivrizvi is offline Member
    Last Online
    14th June 2016 @ 02:48 PM
    Join Date
    05 Jun 2011
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    568
    Threads
    17
    Thanked
    18

    Default

    I agree with obama

  9. #9
    Kamla jogi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2011 @ 12:29 AM
    Join Date
    20 Jan 2011
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    12
    Credits
    240
    Thanked
    3

    Default

    لیکن اب دھماکے کرنے کے بعد وہ بولتے ہیں کہ اسامہ بن لادن کی موت کا بدلہ ہے۔ یہ وی تو سچ ہے تو پھر اس کا مطلب کہ وہ نہیں رہا۔ رب کے کام ہیں، رب ہی جانیں۔ لیکن ابھی تک جنے وی لوگ مریں ہیں ان بموں میں، خودکش حملے میں ، ان سب کا یہی تھا کہنا کہ یہ اسامہ بن لادن کی موت کا بدلہ ہے

  10. #10
    apovtigrt is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd July 2016 @ 07:11 PM
    Join Date
    14 May 2009
    Location
    Gujrat
    Gender
    Male
    Posts
    233
    Threads
    2
    Credits
    1,014
    Thanked
    7

    Default

    Allah hamain hadayat de Aamin!

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 7th February 2012, 10:13 PM
  2. Replies: 18
    Last Post: 9th March 2011, 12:33 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 8th January 2010, 08:00 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •