[B][SIZE="6"]usb problem
سلام:میں 512ایم بی کی ایک فیلش یوز کر رھا ھوں۔چند دنوں سے اس میں ایک پرابلم آرہی ہے وہ یہ کہ نہ تو یہ فارمیٹ ھوتی ہے اور نہ ہی اس میں کوئی فائل لوڈ ہوتی ہے۔جو ایرر آرہا ہے اس کی تفصیل اٹیچ کر رہا ھوں۔پلیز اس کا کوئی حل بتا دیں۔شکریہ
ادریس چوھری
Bookmarks