سلام کے بعد امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست احباب ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ ہوں گے ۔ دوستوں میرے امتحانات بالکل سر پر ہیں لیکن مجھے میرے آفس کے کام نے پریشان کرکے رکھا ہوا ہے۔ دوستو میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں انپیج میں ہر صفحہ کی علیحدہ علیحدہ سیٹنگ رکھنا چاہتاہوں تو یہ سیٹنگ کیسے ہوگی۔ پلیز اگر کسی بھائی کو پتاہے تو بتادے ۔ عین نوازش ہوگی
Bookmarks