Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 45

Thread: طلباء کے مسائل

  1. #1
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default طلباء کے مسائل


    السلام علیکم دوستو

    طلباء کسی بھی ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں. طلباء دراصل ملک کی ترقی کیلۓ درکار قابل ترین اشحاص کی ایک نرسری کا کام بھی کرتے ہیں.ان ہی طلباء سے ملک کا صدر،وزیر اعظم اور آرمی چیف بنتے ہیں.کسی کو کیا معلوم کہ کونسا طالب علم مستقبل میں کونسی شحصیت کا روپ دھارے گا.بہرحال یہی سے شروعات ہوتی ہیں.
    اس سلسلے میں طلباء کو درپیش کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے تعلیمی زندگی پر براہ راست اثرانداز ہوتے ہیں. ان کی تفصیل درج ذیل ہے.

    1‎] منشیات
    طلباء کے زندگی میں منشیات ایک زہرقاتل کی حیثیت رکھتی ہیں. جو طلباء بد قسمتی سے اس کے عادی ہوجاتے ہیں تو یہ ان کی زندگی کو تباہ کردیتے ہیں.لہذا منشیات کی لعنت سے طلباء کو ہرصورت میں بچانا ہم اساتدہ،والدین اور حکومت کا
    فرض ہے. بصورت دیگر اگر طلباء کی اصلاح و معاونت نہ کی گئی تو وہ منشیات کے منحوس بھوت کا شکار ہوکر ملک و قوم کا سرمایہ بننے کی بجاۓ ان پر بوجھ بنیں گے. لہذا جتنا ممکن ہو اتنا اپنے عزیز طلباء کو منشیات کی لعنت سے بچانا چاہیے.

    2]مشاورت و راہنمائی
    ہمارے اکثر طلباء کے ساتھ یہ ایک سنگین مسلہ ہوتاہے کہ تعلیمی سفر کے دوران ان کی مناسب راہنمائی اور مشاورت کا کوئی انتطام نہیں ہوتاہے. وہ اکثر اپنے مضامین کا انتحاب کرنے میں سنگین علطیاں کرتے ہیں جو بعد میں ان کے تعلیمی انحطاط کا باعث بنتے ہیں. طلباء کا یہ مسلہ ان کے اساتذہ بہتر طور پر حل کرسکتے ہیں.ان کے کیریئر کے ہر موڑ پر ان کی مناسب راہنمائی کی جانی چاہیے تاکہ آگے جاکر ان کو کسی قسم کا مسلہ نہ رہے.
    3] جنسی بے راہ روی
    ہمارے اکثر طلباء کو یہ مسلہ درپیش ہوتاہے کہ غلط یا نا مناسب ماحول کی وجہ سے وہ اکثر کم عمری ہی میں جنسی بے راہ روی کا شکار ہوجاتے ہیں جوکہ آگے جاکر ان کے زندگیوں کو تاراج کر ڈالتا ہے. والدین کا بالحصوص اور اساتذہ کا بالعموم فرض ہے کہ اس سلسلے میں وہ طلباء پر خاص نظر رکھیں اور ان کی خفیہ نگرانی بھی کریں تاکہ طلباء غلط کاموں اور سرگرمیوں کے مرتکب نہ بنیں.کیونکہ جنسی بیماریاں طلباء کی جسمانی اور روحانی و ذہنی نشونما پر کاری ضرب لگاتے ہیں . لہذا جتنا ممکن ہو طلباء کو جنسی بے راہ روی سے بچایاجاۓ تاکہ ان کو بعد میں سنگین مسائل کا شکار نہ بننا پڑے.
    4] نا مناسب تعلیمی ماحول
    اکثر طلباء کو نامناسب تعلیمی ماحول کا مسلہ درپیش ہوتاہے. سکول کالج کی سطح پر مناسب منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے اکثر طلباء کا قیمتی وقت ضائع ہوکر ان میں مایوسی اور بد دلی کا باعث بنتاہے.ان مسائل میں بلڈنگ ، پانی ، کتب اور مطلوبہ مقدار میں اساتذہ کی عدم دستیابی ہے.اکثر تدریسی عملے کی کمی کی وجہ طلباء کا تدریسی ماحول حراب ہوجاتاہے.

    5) ناموزوں گھریلو خالات
    اکثر طلباء کو گھر پر اچھا ماحول فراہم نہیں ہوتا جسکی وجہ سے وہ اکثر مشکلات سے دوچار ہوتے ہیں. والدین کی لڑائی جھگڑے ان کے تعلیمی ماحول پر اثر انداز ہوکر ان کے مسائل میں مذید اضافہ کردیتے ہیں.اس قسم کے حالات طلباء محتلف نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہوکر غلط راہوں پر گامزن ہوجاتے ہیں.
    6)تعلیمی اداروں میں سیاست
    یہ ایک آفت اور لعنت ہے جو ہمارے اکثر تعلیمی اداروں میں پایا جاتاہے. جو ادارے سیاست کی بھینٹ چڑھ جاۓ تو پھران سے کوئی خیر کی طمع نہیں کیا جاسکتا. جو طلباء سکول و کالج ہی سے سیاسی سرگرمیوں ملوث ہوجاتے ہیں وہ اپنے تعلیمی منازل کھو دیتے ہیں. سیاست ان کو تعلیمی سرگرمیوں سے باز رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے. لہذا تعلیمی اداروں کو سیاست سے پاک رکھنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے. بصورت دیگر تعلیمی ادارے تعلیمی کم اور سیاست کدے ذیادہ رہ جائیں گے. میرے خیال میں سیاست سے پاک تعلیمی ماحول طلباء کیلیۓ از حد ضروری ہے.یہ ایک سنگین مسلہ ہے کہ جو ہمارے طلباء کو دیمک کی طرح تباہ کردیتاہے.
    مذکورہ بالا چند چیدہ چیدہ مسائل کا ذکر کیا گیا ہے کہ جو طلباء کو براہ راست درپیش ہوا کرتے ہیں اور یہ دراصل ان طلباء کی تعلیمی سفر کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں. لہذا ضروری ہے کہ نہ صرف والدین بلکہ اساتذہ اور حکومت سب ملکر نونہالان قوم کو ان مسائل کے بھنورسے نکالنے میں اپنا کردار ادا کریں اور ان کو صحیح راہوں پر گامزن رکھنے میں ان کی مدد و راہمائی کریں.

  2. #2
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Very Nice Article
    Thanks for Sharing

  3. #3
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    tnx dear.

  4. #4
    Ladla_Suraj's Avatar
    Ladla_Suraj is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2017 @ 06:51 PM
    Join Date
    27 Mar 2010
    Location
    Attock
    Gender
    Male
    Posts
    602
    Threads
    23
    Credits
    2
    Thanked
    34

    Default


  5. #5
    princebangash_9's Avatar
    princebangash_9 is offline Advance Member
    Last Online
    16th March 2024 @ 01:28 PM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Location
    peshawer
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    187
    Credits
    235
    Thanked
    45

    Default

    nice
    Brown EyEs

  6. #6
    princebangash_9's Avatar
    princebangash_9 is offline Advance Member
    Last Online
    16th March 2024 @ 01:28 PM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Location
    peshawer
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    187
    Credits
    235
    Thanked
    45

    Default

    thnxxx 4 sharing

  7. #7
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    آپ نے بہت اہم نکات اٹھائے ہیں اس تھریڈ میں،
    طلباء کو پیش آنے والے زیادو تر یہی مسائل ہوتے ہیں،
    ان سب سے بڑھ کر یہ طالب علم یہ سمجھ نہیں پاتا کہ اس کے ساتھ سہی مسئلہ ہے کیا۔
    جیسے ہم اپنے کمپیوٹر کو ٹربلشوٹ یا سکین کرتے ہیں ویسے ہی طلباء کو بھی ہر ہفتے بعد یا مہینے بعد اپنی زندگی کا جائزہ لینا چاہیے کہ اس دوران مجھ سے کیا غلطیاں سر زد ہوئی۔
    اس سے اسے اپنی زندگی سنوارنے میں بہت مدد ملے گی۔
    آپ کے اس تھریڈ کی توسط سے کافی طلباء اصل مسائل سے آگاہ ہو جائے گے،
    اس کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ

  8. #8
    GAME__OVER's Avatar
    GAME__OVER is offline Senior Member+
    Last Online
    13th August 2022 @ 12:13 PM
    Join Date
    08 Feb 2011
    Location
    Peshawar
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    897
    Threads
    72
    Credits
    190
    Thanked
    31

    Default

    nice sharing

  9. #9
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    Quote *MALIK* said: View Post
    آپ نے بہت اہم نکات اٹھائے ہیں اس تھریڈ میں،
    طلباء کو پیش آنے والے زیادو تر یہی مسائل ہوتے ہیں،
    ان سب سے بڑھ کر یہ طالب علم یہ سمجھ نہیں پاتا کہ اس کے ساتھ سہی مسئلہ ہے کیا۔
    جیسے ہم اپنے کمپیوٹر کو ٹربلشوٹ یا سکین کرتے ہیں ویسے ہی طلباء کو بھی ہر ہفتے بعد یا مہینے بعد اپنی زندگی کا جائزہ لینا چاہیے کہ اس دوران مجھ سے کیا غلطیاں سر زد ہوئی۔
    اس سے اسے اپنی زندگی سنوارنے میں بہت مدد ملے گی۔
    آپ کے اس تھریڈ کی توسط سے کافی طلباء اصل مسائل سے آگاہ ہو جائے گے،
    اس کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ
    pazeerai ka bahut shukria.

  10. #10
    M-PC is offline Junior Member
    Last Online
    10th October 2015 @ 02:07 PM
    Join Date
    17 Jul 2009
    Posts
    23
    Threads
    6
    Credits
    930
    Thanked
    0

    Default

    nice sharing.

  11. #11
    waqasarshad's Avatar
    waqasarshad is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2021 @ 02:32 AM
    Join Date
    04 Jun 2010
    Location
    **MAA kay Qadmoo tally**
    Gender
    Male
    Posts
    1,422
    Threads
    31
    Credits
    1,185
    Thanked
    65

    Default

    nice sharing...

  12. #12
    shobi_msq is offline Junior Member
    Last Online
    2nd October 2013 @ 02:01 PM
    Join Date
    23 Feb 2011
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    20
    Threads
    2
    Credits
    925
    Thanked
    0

    Default

    thank u for mention this bad problems

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Solved پانچ انبیاء علیہ السلام کے نام بتائیں
    By Adeel Naseem in forum Contest Section
    Replies: 11
    Last Post: 1st August 2012, 03:34 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 30th April 2011, 05:28 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 12th June 2010, 06:48 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •