اسلام علیکم
دوستوں مجھے ایک ایسا یو ایس بی اینٹی وائیرس چاہیے جس کو میں اپنی یو ایس بی میں ہی رکھوں تا کہ کسی بھی کمپیوٹر میں وائرس ہو تو اس کو جب میں اپنی یو ایس بی لگاوں اور اس کمپیوٹر سے ڈیٹا اپنی یو ایس بھی میں کرنے لگوں تو پتہ چل جائے کہ اس ڈیٹا میں وائرس ہے ۔اب چاہے اس کمپیوٹر میں اینٹی وائرس انسٹال ہو یا نہ ہو
Bookmarks