Ya Allah kia ho gia hamray Pakistan ko............
اللہ پاک اپنا کرم کرے آمین ثم آمین
اب کراچی میں قونصلیٹ بند ہوجائے گا
آثار یہی بتارہے ہیں
کراچی سے اسلام آباد دھکے کھانا ہونگے
معلوم نہیں کراچی سے کیا کیا شفٹ ہونے والا ہے
اللہ کراچی پر اپنا کرم اور رحم فرمائیں
اور پورے پاکستان کو بُری نظر سے دیکھنے والوں
کو تباہ و برباد کردیں آمین ثم آمین
Allah khair kre...hum tu saudia may rehte hy aisa na ho k hame chutti mel jaie.
Aameen to du'a.
Allah reham karay.
ameen
Bookmarks