دوستوں مجھے آفٹر ایفکٹس سیکھنے کے لیے کوئی ایسی مدد گار ای بک کی تلاش ہے جس میں تصاویر کے ذریعے رہنمائی کی گئی ہو چاہے وہ ای بک اردو میں ہو یا انگلش میں لیکن ہونی با تصویر چاہیے ۔۔پی ڈی ایف یا ورڈ فارمیٹ میں ہو تو زیادہ بہتر ہے
شکریہ

Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کس ورژن کی تلاش ہے کتاب کی کوئی بھی ورژن کی ہو اور آپ کو صرف بُک چاہئے
ویب سائٹس سے کام چلے گا
آپ ایڈوب کی آفیشل ویب سائٹس پر چلے جائیے
تمام معلومات انسٹالیشن سے لے کر ای فیکٹ کے بارے میں
حاصل ہوجائے گی لنک یہ ہے
Learn After Effects CS5 & CS5.5
اس کے علاوہ جب بھی آپ کو اس کے بارے میں مزید ضرورت ہو تو
گوگل پر جاکر سرچ کروائیے یہ لکھ کر
adobe after effects tutorials book
learn adobe after effects
step by step after effects
Tech via photo after effects
سی ایس تھری کی جناب
اور ویب ہے تو ویب دے دیں مگر با تصویر
بھائی جی باتصویر ٹیٹوریلز چاہیں جیسے یہ دیکھیں
ٹیٹوریل با تصویر
Bookmarks