اسلام علیکم!میں آج آپ لوگوں کے ساتھ جو شئر کرنے جارھا
امید ھے آپ لوگ یسکو پسند کر لیں گے.میں جب
پڑھ رھا تھا ایم سی اس ای اور نیٹ ورکنگ
تو اس ٹایم ھم دوستوں نے کچھ ویڈیو بنا ئی
تھی. کچھ میں نے لوگوں سے لے کی اکھٹی تھی.
وہ ویڈیو بھت بھترین ھے.جسکو کچھ نھیں آتا
وہ بھی اسکو دیکھنے کے بھت کچھ کر سکتا ھے.
اس ویڈیو میں کچھ ایسے ھے جو ھم دوستوں نے
اکھٹی بنائی تھی.وہ بھی میں آپ لوگوں کے
ساتھ شئر کرنا چاھتا ھوں.اور مزے کی بات
یہ ھے کے اس مے جو اردو کی ویڈیو بھی ھے.پشتو میں
بھی ھے اور انگلش میں بھی.آپ لوگ اپنی رایئے دے
دیجیے.تو اس سلسلے کو میں جاری رکھونگا.وماسلام
download here 1
download here 2
above dono alag alag lecture hy.
Bookmarks