Well done Brother
app ne tu kamal kar deya
great work
bhi bhut achi sharing ki ap ne par jab main my thread k option par click karta hon tu mujhe adress bar par tu koi link wesa show nahi hota jo ap bata rahen hain.....
جی ہاں بھائی یہی تو بات ہے، آپ جس وقت مائی تھریڈ آپشن پر کلک کرتے ہیں، تو ایڈرس بار میں ایک اور آئی ڈی نظر آتی ہے۔
اصل میں وہ یہ آئی ڈی ہوتی ہے لیکن وی بی سسٹم اس کو ایک اور سرچ آئی ڈی میں تبدیل کرتا ہے، جسکی وضاحت میں اپنے تھریڈ میں کر چکا ہوں۔
آپ آفریدی بھائی کی یہ پوسٹ چیک کریں۔
شکریہ
http://www.itdunya.com/showpost.php?...5&postcount=13
وعلیکم السلام
بہت خوب دوست اس تھریڈ کا انتظار تھا۔۔۔اچھا تھریڈ لکھا ہے تمام ممبرز کو اس سے بہت ہیلپ ملے گی۔
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Walaikum Salam...
Zabardast thread ....
share karnay ka behad shukriya...
Bhaot he acha thread with good info
thanks janab......
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ
سائیلنٹ بھائی ماشاء اللہ آپ نے بہت ہی عمدگی سے یہ تھریڈ بنایا ہے.. اور بہت ہی زبردست طریقے
سے آپ نے وی بلوئیٹن کے بارے میں ٹپ دی ہے.. اُمید ہے تمام دوستوں کو کافی فائدہ ہوگا.. بہت شکریہ
Bookmarks