میں فور جی بی کی ایک یو ایس بی لے کر آیا ہوں میں نے اس میں کچھ ضروری ڈیٹا سیو کررکھا تھا سب درست چل رہا تھا حال ہی میں میں ایک دوست کے کمپیوٹر میں اس کو لگایا تو میری یو ایس بی کے آئی کنز اس طرح شو ہو رہے ہیں اور ورک بھی نہیں کر رہے لگتا ہے کہ یہ وائرس ہے مگر میں کئی انٹی وائرسز سے سکین کر چکا ہوں مسئلہ وہیں کا وہیں ہے