...............................................
زندگی میں 2 منٹ کوئی میرے پاس نہ بیھٹا تھا
آج سب میرے پاس بیھٹے جا رہے تھے....
کوئی تحفہ نہ ملا آج تک مجھے...
اور آج پھول ہی پھول دیئے جا رہے تھے....
ترس گیا میں کسی کے ہاتھ سع دیئے ایک چھوٹے سے رومال کو
اور آج نئے نئے کپڑے اوڑے جا رہے تھے...
دو قدم ساتھ نہ چلنے کو تیار تھا کوئی
اور آج کافلہ بنا کر جا رہے تھے..
آج پتا چلا ک موت اتنی حسین ہوتی ہے
کمبخت ہم یوں ہی جیئے جا رہے تھے
Bookmarks