Forum ki speed bohat behter hogai hea pehlay say bohat zaydah achi .
Urdu Fourm k Admin abb English bole kare ge lol
Thanks to inform us..
Thanks.
Many people are complaining that the New Threads Option in Navbar (New Threads Searching Option button)
is not working, there might be some problem in that, which Admin is trying to solve, but i have another link that can work for the same purpose
http://www.itdunya.com/search.php?do...de=0&nocache=0
Try it and cheers
whooo be wafaa........
thax dear sir
Koi Information Wala Threat Ho Tu Plz Mujhe PM Kar Diya Kary
میرے بھائی اردو فورم کا ایڈمن انگلش نہیں بولے گا بلکہ تھریڈ بنائیں گے انگلش میں
اس وقت ایڈمن اور منیجمنٹ اپنی انتہائی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں کہ فورم کو
بالکل پرفیکٹ کردیا جائے اور یہ تھریڈ بھی ہم سب کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے بنایا گیا ہے
کم از کم اتنی ایمرجنسی اور اپ ڈیٹ کرنے کے دوران فورم کو ان کی مصروفیات کا اندازہ
لگاتے ہوئے اور محسوس کرتے ہوئے ہمیں نظر انداز کرنا چاہئے
اتنی معمولی بات کو پورا سولہ گیگا سے زائد کا ڈیٹا کسی اور سرور پر ٹرانفسر کرنا میرا خیال ہے
کافی مشکل کام ہے اور پھر پورے فورم کو نئے سرے سے منیج کرنا امید ہے آپ سمجھ رہے ہونگے
شکریہ
Thanks for info bahi
Bookmarks