میرے پاس پی ڈی ایف فائل میں ایک بک ہے میں اس کو ٹورنا چاہتا ہوں مجھے اس کے لیے کیا کرنا پڑے گا یعنی میں اس کے پیج الگ الگ کرنا چاہتا
ہوں اس کے لیے مجھے کیا کرنا پڑے گا کیا کرو کا وہ الگ الگ ہو جاے
پلیز ہلپ

آپ میرا یہ تھریڈ چیک کریں ۔۔
اس میں پی ڈی ایف ٹو امیج یعنی JPG, PNG کنورٹ ہو جائے گی اور اس طرح ہر پیج ایک امیج میں شو ہو جائے گا۔۔اوکے
-=<<Convert ALL Files,Video,e.t.c In Any Format>>=-
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
es main nahe hota bhai jan
اڈوب ایکروبیٹ رائٹر کا نیو ورجن استعمال کریں اس میں بآسانی ہو جائے گا ، یا پھرفوکسٹ پی ڈی ایف ایڈیٹر یوز کریں دونوں میں سو فیصد یہ کام ہوتا ہے
فوکسی
Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
Bookmarks