سر میرے کمپیوٹر مے ایک پروبلم ہے یہ اڈوب فوٹو شاپ انسٹالل نہیں کرتا
CD سے کرو یا انٹرنیٹ سے کوئی بھی انسٹال نہیں ہوتا اس کے
کیا reason ہے پہلے تو آسانی سے انسٹال ہو جاتا تھا مجھے امید ہے کے مجھےاپ سے اس کا حل جلد مل جاتے گا

آپ اڈوب فوٹو شاپ کے لیے اگرتو سی ڈی یوز کرتے ہیں تو سی ڈی میں پرابلم ہے اور اگر اس کا سیٹ اپ کہیں رکھا ہے تو اس کی فائلز مس کوگئی ہیں
بصورت دیگر ونڈو دوبارہ کر کے دیکھ لیں ہو سکتا ہے کوئی وائرس آگیا ہو
Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
کیا ایرر آتا ہے۔۔۔؟
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
print shot post krein...
Sir problem solved ho gai hay ap sub ka reply krnay ka shukrya
Bookmarks