السلام علیکم
کیسے ہے سب دوست؟؟؟
مجھے کوئی ممبر ایس ایم ایس کی کوئی ایسی ویب سائٹ بتا سکتا ہے
جس پر سے میں دنیا کے کسی بھی ملک میں ایس ایم ایس کرسکوں؟؟؟
اور اس میں حروف کی بھی کوئی حد بندی نہ ہو مطلب جتنا بھی لکھنا ہو لکھ سکوں
اور ساتھ میں پاکستان کے لئے بھی کوئی ایسی ویب سائٹ ہو تو بتادینا
Bookmarks