اسلامُ علیکم
بہت ہی شاندار نظم اور ڈیزائنگ تو ہمیشہ کی طرح لاجواب ہےہی
آپ کو ایک بات بتاوں؟؟؟
میں کہیں پر "
sazub
ہوں اور کہیں پر
S.A.Z
کیا سمجھے عقل مند کے لئے اشارہ کافی ہے ناں
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
Nice Sharing
واہ شہزاد بھائی
بہت خوب....ڈزائن + پوئٹری
دونوں ہی لاجواب ہیں....شکریہ
nice sharing......
بہت عمدہ ڈیزائننگ
آپ سب کے پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ دوستو
Bookmarks