السلام علیکم کیسے ہیں سب دوست امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ مجھے ایکسپرٹ سے یہ معلوم کرنا ہے کہ گوگل ارتھ پر کسی تصویر پر کلک کریں تو جو تصویر اوپن ہوتی ہے اس پہ panoramio لکھا ہوتا ہے ۔ یعنی یہ ساری تصویریں اس سائٹ پہ اکاؤنٹ بنا کے Save کی گئی ہیں۔ میں نے بھی اپنی تصویر اس سائٹ پہ upload کر دی ہے مگر 15 دن بعد بھی گوگل ارتھ پر show نہیں ہو رہی۔ اگر کسی بھائی کو اس کی کچھ معلومات ہوں تو پلیز ہیلپ کریں۔