وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
itzAltaf
ارے واہ آپ نے تو کمال کر دیا۔
بہت ہی اچھے طریقے سے آپ نے ’’ٹورینٹ‘‘ فائل کو باآسانی ڈاؤنلوڈ کرنا سیکھایا ہے۔
ایک ایک سٹیپ کو بہت خوبصورتی سے سکرین شاٹ کے ہمراہ بیان کیا ہے۔
نئے ممبرز کو سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔
یقیناً آپ نے بہت ہی محنت سے تیار کیا ہے۔
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی۔
آپ کی اِس خوبصورت کاوِش کا بے حد شکریہ۔
Bookmarks