اسلام علیکم!!!!
دوستو کیا حال ہے!! امید ہے خیریت سے ہوں گے، آج جو سوال لایا ہوں وہ ہے تو آسان سا مگر تھوڑا ذہن لڑانا پڑے گا،
آٹھ پتھر ہیں، جن کاسائز، شکل اور وزن ایک جیسا ہے مگر ان میں سے ایک پتھر کا وزن معمولی سا کم ہے،
ان پتھروں کو ترازو سے دو بار تولنا ہے، آپ بتائیں کہ پتھروں کو کس طرح تولا جائے کہ کم وزن والے پتھر کا پتا لگایا جا سکے
Bookmarks