میں جب بھی نیو تھریڈ بناتا ہوں تو اگر نیو تھریڈ کا نام کچھ بڑا رکھ دوں توآئی ٹی دنیا فورم میں نیو تھریڈ کا نام پورا شو نہیں ہوتا کیا وجہ ہے
ابھی میں یہ تھریڈ لکھ رہا ہوں اس کا نام بھی میں نے جان بوجھ کر لمبا رکھا ہے شاید اس کانام بھی پورا نہ آئے
میری ایک تھریڈ کانام دیکھیں اور کچھ زائد چیزیں بھی دکھائی دے رہی ہیں
Bookmarks