اسلام و علیکم
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میں جب ایک ویب سائٹ اوپن کرتا ہوں تو یہ ایرر آ جاتا ہے۔
Account Suspended
This Account Has Been Suspended
اس کا کیا مطلب ہے۔ویب سائٹ کا اکاؤنٹ سسپنڈ ہو چکا ہے سے کیا مرادہے؟