اسلام علیکم!
پیارے ممبرز میں بھت مشغول ھوں(بزی)ھوں۔کیونکہ جوب کے ساتھ ساتھ ٰآئی ٹی کو بھی ٹائم دینا پڑتا ھے۔۔۔۔۔ابھی میں نٹ کیفے سے آن لا ئن ھوں اسلئے زیادہ دئٹیل میں نھیں جا سکتا۔۔آج کی کلاس آکاونٹ پولیسی کی ھے۔۔۔۔انشاءاللہ آپ لوگ اسکو پسند کر لینگے۔LINK
Bookmarks