Last edited by Sultana; 2nd June 2011 at 03:32 PM.
السلام علیکم
جی جی
بلکل
ٹائیٹل سے سمجھ گئے ہونگے کہ
کیا واقع ہو گیا ہے اس نگری میں
ارے ارے
نیلے رنگ ملے مطلب سُپر موڈریٹر کے رینک ملے ہیں ان دونوں بہن بھائیوں کو
مجھے تو یہ کوئی سازش لگتی ہے
اب دیکھو نا
دونوں کراچی سے ہیں
دونوں کے نام کے آخر میں اقبال لگتا ہے
کیونکہ آپی کے میاں کا نام اقبال اور بھائی کے والد کا نام اقبال
اور دونوں کو ایک ساتھ ہی نیلے رینک بھی مل گے
چلو سازش نہیں بہت اچھا اتفاق ہی کہہ لیں
یہ اُن لوگوں کے لئے اچھی مثال ہے جو اتفاق پر زیادہ یقین نہیں کرتے
خیر کیا لکھ رہی ہوں
سمجھ نہیں آرہا
ہاں تو بات تھی نیلے رنگوں کی
ویسے یہ رنگ دور سے بڑا اچھا لگتا ہے نا
پتا تو تب چلتا ہے جب ایڈمن حضور کا سیدھا غُصہ ہی نیلے رنگوں پر پڑتاہےسارے واقعات اور حالات کو سنبھالنا پڑتا ہے
دن میں کئیں کئیں پوسٹ اور تھریڈز کو دیکھنا پڑتا ہے
دن میں پچاس پی ایم کا جواب لکھانا پڑتا ہے
اور مہینے کے آخر میں لمبا بجلی کا بل بھی دینا پڑتا ہے
کہیں یہ حکومت کی ہی تو سازش نہیں
خیر سانو کی؟
ہمارے ساتھ تو نئے ساتھی اب اس مرحلے پر ہاتھ بٹانے کو آئیں ہیں
میں نے تو ایک ماہ کی چھٹی پلان کر لی ہے
یہ دونوں دیکھیں اب میرا بھی کام
اوئے کہی میرے تھریڈز ہی آربی نہ کر دینا
اوکے
سنئیر ہوں مجھ سے پنگا لیا نا تو
تو
تو
ہممممممممممم
چلو تب کی تب دیکھونگی
مذاق بہت ہوا اب سنجیدگی سے سُنے
یہ فورم کا اب تک کا لاسٹ رینک ہے یہاں تک پہنچنے کے لئے آپ لوگوں نے جو محنت کی ہے اب اُس سے بھی
زیادہ محنت درکار ہو گی اس رینک کو مینٹن رکھنے کے لئے
ہماری دُعائیں اور گائیڈ لائن
آپ دونوں کے ساتھ ہیں
ہمیں ساتھ رہنا ہے
میں پورے فورم کی طرف سے آپ دونوں کو شاباش اور مبارک باد دیتی ہوں
اور آپ سے بہت اچھی کارکردگی کی امید رکھتی ہوں
اللہ آپ کو کامیاب کرے
آمین
روشنی کے سفر میں شمع جلانے کے لئے اللہ آپ کو جزاء دے
آمین
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Last edited by Sultana; 2nd June 2011 at 03:37 PM.
Last edited by Sultana; 2nd June 2011 at 03:35 PM.
Last edited by Sultana; 2nd June 2011 at 03:31 PM.
Last edited by Sultana; 2nd June 2011 at 03:32 PM.
Last edited by Sultana; 2nd June 2011 at 03:32 PM.
شہزاد بھائی اور فاطمہ آپی
آپ دونوں سپر موڈریٹر کو بہت بہت مبارک۔ ۔ ۔ ۔
humari taraf se bh aap ko boht boht mubarkan .ALLAH aap ko or bhi kamyabion se Nawazay
Asslamo Alaikum!
New style, ek defa phir nice style.
Congratulations
Shahzad Iqbal bhai & Fatima Iqbal api.
Legta hai ab hemain bhi naam ke sath Iqbal hi likhna peray ga.
Allah Hafiz
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Bookmarks