بھائی ایسا غضب نہ کرنا۔۔۔
یہ انٹرویو کی بات خواب میں بھی نہ کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ آپ کے تو سوالوں کے جواب میں ترکی بہ ترکی دے دوں گا۔۔۔
لیکن کہی وہ سلطانہ مصطفی آگئی نا سوال کرنے تو پھر سمجھو ہمارا کام ختم۔۔۔۔
اس لئے انٹرویو کی بات مت کرو یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا دل ابھی سے دھڑ دھڑ ہو رہا ہے
ہاں بھئی یہ بات بھی سہی کہی آپ نے
افغانستان میں تو زبردست جہاد ہو رہا ہے۔ طالبان نے امریکہ کو ناکوں چنے چبوائے ہوئے ہیں۔
پر یہاں ہمارے ہاں تو طالبان نام کی ایک نہیں کوئی درجن بھر تحاریک شروع ہوگئی ہیں۔ اب یہ نہیں پتا کہ وہ کون تھے جنہوں نے روس کے خلاف جہاد کیا تھا اورر یہ کون ہیں۔
چھوڑیں اس معاملے کو، ہم نے بات کہاں سے شروع کی تھی اور کہاں پہنچ گئی۔
لحاظہ واپس موضوع کی طرف چلتے ہیں ورنہ
سلطانہ بہن نے غصہ کرنا ہے اور آپ کوتو پتا ہے غصہ حرام ہے اس لئے ہم یہ موقع ہی نہیں دیتے ان کو۔
اس لئے مبارک ہو آپ کو شہزاد بھائی اور فاطمہ آپی
wavo kia news hy zabardast....
Hamisha mehnat rung lati hy >>>
bhot bhot mubarak ho...
Fatima api or Shehzad bhai ap dono ko blue rank buhat buhat mubarak ho
or Sultana api buhat shukariya app ne itna khoobsurat thread banaya hai
Bookmarks