Wah wah wah wah bhaiii maza agya..
Shehzad bhai aur Fatima api ko ye rank bohhhhot mubarak ho..
Mujhe puri umeed he ap dono se ke ap is rank ki zimedari khub nibhaenge..
Aur shehzad bhai, dawat ka intizam pakka karlain, is baar ham ne nahi chorhna aapko. Exams khatm hote hi.. Ji ap samajh rahe honge me kia kehna chahraha hun
ہممم۔
میں تھوڑی دیر کے لئے سو گئی تھی۔
ابھی آن لائن ہوئی تو دو سپر موڈریٹر بن گئے۔
لگتا ہے تھوڑی دیر اور سونا پڑے گا۔ہاہا
آپی فاطمہ اور شہزاد اقبال بھائی آپ کوبہت بہت مبارک ہو۔
آپ نے بہت اچھا کام کیا اس فورم کے لئے
اس لئے آپ اس رینک کے حق دار بھی تھے۔
اور آج ایڈمن نے آپ کو یہ شاباش دی۔
اب آپ پر نئی ذمہ داریاں پڑ گئی ہیں۔
میری اللہ پاک سے یہی دعا ہے کہ آپ ہمیشہ خُوش رہیں اور اسی طرح ترقیاں کرتے رہیں۔
آمین۔۔
بہت بہت مبارک ہو۔
ہاہاہا تم ایک بار پھر سو کر دیکھ لو کیا پتہ اب کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ سسڑ
آمین
Bookmarks