Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: فوکس پرو 9

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default فوکس پرو 9

    السلام علیکم
    مجھے
    Microsoft Visual FoxPro 9
    نڈوز سیون پر چلانے کے لیے چاہیے۔
    میرے پاس
    اور 6 ہے مگر وہ ۔۔۔۔ونڈو سیون پر Visual FoxPro 9
    نہیں چل رہی ہے کیا کروں۔
    کس طرح چلاو یا کہاں سے ڈاون لوڈ کروں؟ میرے پاس کور ٹو ڈیو سسٹم ہے ونڈوز سیون کے ساتھ چھوٹے چھوٹے پروگرام بھی بنا لیتا ہوں اس میں۔
    ارجینٹ مدد کے ضرورت ہے
    - ونڈوز سیون کے لیے فاکس پرو 9
    یا ونڈوز سیوں کے لیے تاپ کہا ں سسے لوں؟

  2. #2
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    اور کوئی ایکسپرٹ مدد کے لیے ہاتھ بڑھائے۔ کہ میں فوکس پرو 9 کو ونڈوز سیون پر چلانے کے لیے کیا کروں اور پھر اپنے پروجیکٹ کو کمپائل کس طرح سے کرو۔ طریقہ معلوم کرنا ہے

  4. #4
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

  5. #5
    Join Date
    03 Jan 2006
    Posts
    6,398
    Threads
    203
    Credits
    1,641
    Thanked
    1581

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    السلام علیکم
    مجھے
    Microsoft Visual FoxPro 9
    نڈوز سیون پر چلانے کے لیے چاہیے۔
    میرے پاس
    اور 6 ہے مگر وہ ۔۔۔۔ونڈو سیون پر Visual FoxPro 9
    نہیں چل رہی ہے کیا کروں۔
    کس طرح چلاو یا کہاں سے ڈاون لوڈ کروں؟ میرے پاس کور ٹو ڈیو سسٹم ہے ونڈوز سیون کے ساتھ چھوٹے چھوٹے پروگرام بھی بنا لیتا ہوں اس میں۔
    ارجینٹ مدد کے ضرورت ہے
    - ونڈوز سیون کے لیے فاکس پرو 9
    یا ونڈوز سیوں کے لیے تاپ کہا ں سسے لوں؟
    وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
    Haseeb Alamgir
    آپ کے مسئلے کا حل نہایت سادہ اور آسان ہے۔
    برائے مہربانی اِن سٹیپس کو فالو کریں۔
    1. سب سے پہلے آپ اُس سافٹ وئیر پر رائٹ کلک کریں اور پراپرٹیز کو سلیکٹ کریں۔
    2. پھر آپ اُوپر ’’ کمپیکٹیبیلٹی ‘‘ کے ٹیب پر کلک کریں۔
    3. پھر آپ ’’رن دِس پروگرام۔۔۔۔۔‘‘ پر چیک لگائیں۔ اور ’’ونڈوز ایکس۔پی‘‘ کو سلیکٹ کرکے نیچے ’’اوکے‘‘ پر کلک کر دیں۔ک
    1. مزید رہنمائی کے لیے سکرین شاٹ ملاحظہ کریں۔


    Attached Images Attached Images  

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    محترم بہت بہت شکریہ آپ کے جواب دینے کا۔ یہ وقت تو اس وقت آئے گا جب فوکس پرو انسٹال ہوجائے گی وہ تو انسٹال ہی نہیں ہو رہی ہے یعنی اس کا سیٹ اپ منع کردیتا ہے آگے بڑھتا ہی نہیں۔ اس کی انسٹالیشن کے 3 اسٹیپ ہیں پہلے پر ہی منع کر دیتا ہے۔
    آج میرے دوست کے پا س ایچ پی کا ڈیول کور ہے اصلی ونڈوز کے ساتھ جب میں نے اس پر انسٹال کرنے کی کوشش کی تو اس نے بھی اسیِ مقام یعنی پہلے اسٹیپ پر ہی منع کر دیا۔
    نقلی ونڈز پر بلکل صیح کام کرتی ہے سی ڈی یا اس پر موجود پروگرام
    اب جالی ونڈوز پر کام کرنا اچھا نہیں لگتا۔ اور اصلی سے سسٹم کو بنانے میں بڑی محنت کا کام ہے کم از کم میرے لیے

  7. #7
    fiazmunaf is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2020 @ 04:45 PM
    Join Date
    03 Jan 2009
    Age
    45
    Posts
    265
    Threads
    42
    Credits
    176
    Thanked
    8

    Default

    bhai jo haseeb sb ne batay hai us ko setup ki file par apply kar k intall kar k check karien

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    اللہ کا شکریہ ہے کہ پرابلم حل ہو گیا ہے۔اگر کسی دوست کو اس کام کی ضرورت ہو تو اس کی رہنمائی کے لیے تیار ہوں۔ مختصر بات یہ ہے کہ اس کو انسٹال کرنے کے لیے
    Microsoft SOAP ToolKet 3.0
    چاہیے جو کہ آسانی سے مائیکروسوفٹ کی سائٹ سے مل گئی تھی۔
    مگر
    اب ایک اور مسلہ ہے وہ یہ کہ اس کا سروس پیک کا معلوم نہیں ہو رہا ہے تاکہ اس سے مطلق باقی ٹولز کو اپ ڈیٹ کیا جا سکے
    Attached Images Attached Images  

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    یہ سروس پیک ون ہے یا کہ ٹو؟ اس بات کا کس طرح پتہ چلے گا؟

  10. #10
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    Bhaijaan ager iska setup 31 mb ka hay then yeh sp1 hay
    ager setup 34 mb ka hay then yeh sp 2 hay

  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    میرے پاس تو 228 ایم بھی کا ہے صرف سیٹ اپ

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    السلام علیکم آپ کا بہت بہت شکریہ میرے مسلے کی طرف توجہ دینے کا۔
    میرے پاس تو 228 ایم بھی کا ہے صرف سیٹ اپ
    کیا آپ بھی فوکس پرو پر کام کرتے ہیں؟
    لور ورزن میں تو پروگرام کو کمپائل کرنے کے لیے الگ سے ٹول کیٹ آتی تھی یہ اسی جگہ سے کمپائل کر دے گا
    اس بارے میں بھی کیا آپ جانتے ہیں ۔ مجھے پرگرام بنانے کے بعد اس پروگرام کو کمپائل کرکے کسی دوسرے کو استعمال کے لیے دینا ہے۔
    یعنی کہ اسٹینڈ آلون پروگرام بنانا ہے۔
    اگر آپ کے پا س اس کی اردو میں کتا ب ہو تو اس کا نام یا لنک دے دیں۔
    شکریہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 35
    Last Post: 12th March 2014, 01:38 AM
  2. بلٹ پروف سوٹ .جو کرے آپ کی حفاظت
    By sajjad80 in forum General Knowledge
    Replies: 7
    Last Post: 3rd December 2013, 08:43 AM
  3. Replies: 23
    Last Post: 17th February 2013, 11:00 PM
  4. Solved اُردو اور پشتو پاک سائن کی بورڈ فوٹو شاپ می&am
    By Rahmatullah Ktk in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 7
    Last Post: 16th September 2011, 05:07 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 30th January 2011, 12:29 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •