What is Worship عبادت کیا ہے
What is Worship عبادت کیا ہے
جزاک الله اور شکریہ
عبادت کا مفہوم صرف نماز ، روزہ ، حج ، زکات تک محدود نہیں ، یعنی زندگی کے تمام معملات کو الله اور الله کے رسول ، میٹھے میٹھے آقا ، پیارے پیارے مصطفیٰ ، جناب محمّد آپ پر الله کی رحمتیں اور برکتیں ہوں کے بتاے ہوے طریقے کے مطابق ادا کرنا ہے
بے شک نماز بے حیای اور برائیوں سے روکتی ہے
Bookmarks