Quote denmo said: View Post
ab fazool batain likh kar thread or post bharanay ka kya faida...kher...kuch koshish karta hon.
اس تھریڈ میں آپ کو کہا بتایا ہے کہ آپ فضول باتیں کریں پوسٹ میں۔
آپ کی پوسٹ کی پرابلم سولو کرنے کے لیے آپ کو ایک مشورہ دیا گیا تھا۔
کہ جو تھریڈ آپ کو اچھا لگے آپ اُس میں اپنے کمنٹس دے دیں۔
اچھے اچھے پوسٹ اور تھریڈ پوسٹ کر کے اچھے ممبر ہونے کا ثبوت دیں۔
شکریہ