فرسٹ پوسٹ میں سیکنڈ والا منتخب کیا جاتا ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
All are very nice but
This is too Good
kya qayamat ki nishaniya hain ab dulha dulhan ke dress main ziyada farq nahin raha
خاموش میاں !!۔
آپ نے شہزاد بھائی کو ایسا جواب دیا ہے کہ اب میری ہمت ٹوٹ گئی کہ میں اپنی پسند بتاؤں۔۔
ویسے شہزاد بھائی پسند کریں گے تو ٹھیک ہے کیونکہ ابھی ان کی تو ایک بھی نہیں ہے
لیکن میری تو بیوی موجود ہے ۔۔۔ اگر بھابھی دیکھ لے گی کہ میں ابھی بھی دولہا ڈریس چوائس کر رہا ہوں تو پھرسمجھو کہ۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks