!السلامُ علیکم آئی ٹی ڈی ممبرذ
مجھے آپ لوگوں کی ایکسل کی شیٹ 1 کی تیاری کے سلسے میں مدد درکار ہے
مسئلہ یہ ہے کہ جسطرح ہم مائیکرو سافٹ ورڈ کے اندر ایک ہی فائل میں پورٹریٹ پیج کے بعد لینڈ سکیپ پیج پر کام کر سکتے ہیں اور لینڈ سکیپ کے پیجز کے بعد ہم دوبارہ اِسی فائل کے اگلے پیج کو پورٹریٹ کر سکتے ہیں
میں یہی کام مائیکرو سافٹ ایکسل میں کرنا چاہتا ہوں کہ ایک ہی شیٹ کا جب پرنٹ پریویو دیکھا جائے یا پرنٹ آوٹ ہو تو چار پیجز پرنٹ ہوں جن میں سے دو پورٹریٹ اور دو لینڈ سکیپ ہوں.
یہ کیسے ممکن ہے آئی ٹی ڈی ایکسپرٹس سے گزارش ہے کہ اِس سلسلے میں میری مدد کریں
اللہ حافظ
Bookmarks