دوستو کیسے ہے؟ امید ہے کہ ٓآپ لوگ بفضل خدا خیریت سے ہو گے۔ میرا مسلہ یہ ہے کہ میرا کمپوٹر پرانا ہے۔میں اسے اپگریڈ کرنا چاہتا ہوں۔
سپیسیفکیشن مندرجہ ذیل ہیں۔
processor 1.7Ghz
RAM 512
Hard Disk 40GB
Motherboard 228
ایڈوانس شکریہ

مسلہ
اس کو میں کتنا اپگریڈ کر سکتا ہوں