اس موم کی لڑکی کے حوصلے تھے بہت
جبھی تو دکھ بھی اسے عمر بھر ملے تھے بہت
وہ اک برف کی لڑکی جو مجھ میں رہتی تھی
اس برف کی لڑکی سے گلے تھے بہت
اس موم کی لڑکی کے حوصلے تھے بہت
جبھی تو دکھ بھی اسے عمر بھر ملے تھے بہت
وہ اک برف کی لڑکی جو مجھ میں رہتی تھی
اس برف کی لڑکی سے گلے تھے بہت
بہت خوب
nice
Bookmarks