بھول جانا بھی اسے یاد بھی کرتے رہنا
اچھا لگتا ہے اسی دھن میں بکھر تے رہنا
ہجر والوں سے بڑی دیر سے سیکھا ہم نے
ذندہ رہنے کے لئے جاں سے گزر تے رہنا