بھول جانا بھی اسے یاد بھی کرتے رہنا
اچھا لگتا ہے اسی دھن میں بکھر تے رہنا
ہجر والوں سے بڑی دیر سے سیکھا ہم نے
ذندہ رہنے کے لئے جاں سے گزر تے رہنا
بھول جانا بھی اسے یاد بھی کرتے رہنا
اچھا لگتا ہے اسی دھن میں بکھر تے رہنا
ہجر والوں سے بڑی دیر سے سیکھا ہم نے
ذندہ رہنے کے لئے جاں سے گزر تے رہنا
Nice sharing
very nice...............................
بھول جانا بھی اسے یاد بھی کرتے رہنا
یہ تو عجیب اتفاق ہوا نہ جی
گُڈ سلیکشن نائس شیئرنگ
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks