[FONT=""][COLOR=""][SIZE=""]Hm Kisi b bari memory ki file ko kesy attach kr sakty hein k wo kisi secret tariqe se save b rahy or shair b ho sake?????????? Plzzzzzzzzzzzzz Helpppppppp[/SIZE][/COLOR][/FONT]

آپ کسی بھی فائل/ڈیٹا ہوسٹنگ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپلوڈ کرکے کسی اور کو لنک شئیر کر سکتے ہیں۔
ایک یا دو جی بی ڈیٹا کافی زیادہ ڈیٹا ہے، اگر وہ آپ ایک ہی فائل میں اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ان ڈیٹا سرور پر اکاؤنٹ خریدنا ہوگا۔
جو مختلف میعاد کا ہوتا ہے۔
اس طرح آپ کی شیئرنگ کافی دیر تک محفوظ رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ اگر فری میں ڈیٹا اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اس ڈیٹٓ کو چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کر کے اپلوڈ کرنا ہوگا۔
اور آپ اس کے لئے
4shared
میں اپنا اکاؤنٹ بنا لیں ، وہاں پر آپ کا ڈیٹا محفوظ رہے گا۔
فورشیئرڈ کے بارے میں جاننے کہ لئے یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائے۔
http://www.itdunya.com/t198291/
Bookmarks