Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 24 of 24

Thread: اسلام علیکم

  1. #13
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    Quote tahir_iqbal said: View Post

    میرا نام طاہر اقبال ہے
    میں یہاں پہ نیا ممبرھوں
    میرا تعلق اسلام آباد سے ہے
    مجھے اس فارم کا پتا اپنے ایک دوست سے چلا ہے
    مجھے امید ہے کہ آپ مجھے خوشامدید ضرور کہیں گے اور اگر کوئ مدد کی ضرورت ہوی تو وہ بھی کریں گے
    اس فارم میں مجھے اپنی اردو ٹھیک کرنے کا موکا بھئ ملے گا
    آپ کی دعاؤں کا طلبگار

    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ
    آپ کو اس "فورم"میں دل کی اتہہ گہرائیوں کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں ۔
    ان شاءاللہ آپ کا وقت یہاں بہت ہی مفید انداز میں بسر ہوگا
    جہاں تک بات کی آپ نے کہ آپ کو اردو درست کرنے کا بھی موقع ملے گا تو اس سلسلے میں دو الفاظ کی جانب توجہ مبزول کرنےکی جسارت کر رہا ہوں تصیح فرمالیجئے1"فارم نہیں فورم تحریر کیا جاتا ہے" اور2 لفظ"موکا"نہیں موقع تحریر کیا جاتا ہے
    اُمید ہے آپ یہاں ہم لوگوں کوبھی کچھ سیکھانے کا سبب بنیں گے
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

  2. #14
    GAME__OVER's Avatar
    GAME__OVER is offline Senior Member+
    Last Online
    13th August 2022 @ 12:13 PM
    Join Date
    08 Feb 2011
    Location
    Peshawar
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    897
    Threads
    72
    Credits
    190
    Thanked
    31

    Default

    nice

  3. #15
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    خوش آمدید

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  4. #16
    tahir_iqbal's Avatar
    tahir_iqbal is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2013 @ 07:39 PM
    Join Date
    09 Jun 2011
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    391
    Threads
    11
    Credits
    596
    Thanked
    24

    Default

    Quote sazub said: View Post

    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ
    آپ کو اس "فورم"میں دل کی اتہہ گہرائیوں کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں ۔
    ان شاءاللہ آپ کا وقت یہاں بہت ہی مفید انداز میں بسر ہوگا
    جہاں تک بات کی آپ نے کہ آپ کو اردو درست کرنے کا بھی موقع ملے گا تو اس سلسلے میں دو الفاظ کی جانب توجہ مبزول کرنےکی جسارت کر رہا ہوں تصیح فرمالیجئے1"فارم نہیں فورم تحریر کیا جاتا ہے" اور2 لفظ"موکا"نہیں موقع تحریر کیا جاتا ہے
    اُمید ہے آپ یہاں ہم لوگوں کوبھی کچھ سیکھانے کا سبب بنیں گے
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ.
    ماشااللہ آئی ٹی دنیا بہت اچھا کام کر رھے ہیں. اللہ سب کو بہت کو خوش رکھے آمین
    میں بہت عرصے کے بعد اردو لکھ راہا ہوں اس لیے میں آپ سے معازرت خواہ ہوں
    آپ سب کی طرف سے حوصلا افزائی کا بہت شکریہ

  5. #17
    tahir_iqbal's Avatar
    tahir_iqbal is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2013 @ 07:39 PM
    Join Date
    09 Jun 2011
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    391
    Threads
    11
    Credits
    596
    Thanked
    24

    Default

    Quote derwaish said: View Post
    خوش آمدید

  6. #18
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote tahir_iqbal said: View Post

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ.
    ماشااللہ آئی ٹی دنیا بہت اچھا کام کر رھے ہیں. اللہ سب کو بہت کو خوش رکھے آمین
    میں بہت عرصے کے بعد اردو لکھ راہا ہوں اس لیے میں آپ سے معازرت خواہ ہوں
    آپ سب کی طرف سے حوصلا افزائی کا بہت شکریہ
    :jc_thankyou:
    بھائی بس آپ برا نہ منایا کیجئے گا آپ کی اردو اپنی بساط بھر کوششوں کے ساتھ درست کرنےکی کوشش جاری رکھوں گا
    اگر کبھی برا منانا ہوتو پلیز "پی ایم"میں منع کردیجئے گا پھر آپ کو شکائت کا موقع نہیںملے گا
    آپ کی اس بات سے دلی خوشی ہورہی ہےکہ آپ اردو کی جانب واپس آرہے ہیں"فون میسجز رومن چیٹ وغیرہ نے اردو کا واقعی میںحلیہ بگاڑ دیا ہے اب ایک ایسی نسل پرورش پا رہی ہے جو سکولوں میں ہی اردو کی درست املا سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور رومن تلفظ کی روشنی میں ہی اردو کو موڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
    آپ کی اس تحریر میں بھی تھوڑی سی املا کی خامی ہے وہ یہ کہ(اردو لکھ راہا نہیں "اردو لکھ رہا "درست املا ہے)،(لفظ معازرت،کو اس طرح لکھتے ہیں "معزرت"۔)۔

    اُمید ہے آپ کی لگن جاری رہے گی اور اردو لکھنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے
    جہاں کہیں مجھ سے غلطی ہوتو اُس کی نشاندھی ضرور فرمائے گا
    اللہ جی ہم سب کے علم میںاضافہ فرمائیں آمین

  7. #19
    tahir_iqbal's Avatar
    tahir_iqbal is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2013 @ 07:39 PM
    Join Date
    09 Jun 2011
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    391
    Threads
    11
    Credits
    596
    Thanked
    24

    Default

    Quote sazub said: View Post

    بھائی بس آپ برا نہ منایا کیجئے گا آپ کی اردو اپنی بساط بھر کوششوں کے ساتھ درست کرنےکی کوشش جاری رکھوں گا
    اگر کبھی برا منانا ہوتو پلیز "پی ایم"میں منع کردیجئے گا پھر آپ کو شکائت کا موقع نہیںملے گا
    آپ کی اس بات سے دلی خوشی ہورہی ہےکہ آپ اردو کی جانب واپس آرہے ہیں"فون میسجز رومن چیٹ وغیرہ نے اردو کا واقعی میںحلیہ بگاڑ دیا ہے اب ایک ایسی نسل پرورش پا رہی ہے جو سکولوں میں ہی اردو کی درست املا سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور رومن تلفظ کی روشنی میں ہی اردو کو موڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
    آپ کی اس تحریر میں بھی تھوڑی سی املا کی خامی ہے وہ یہ کہ(اردو لکھ راہا نہیں "اردو لکھ رہا "درست املا ہے)،(لفظ معازرت،کو اس طرح لکھتے ہیں "معزرت"۔)۔

    اُمید ہے آپ کی لگن جاری رہے گی اور اردو لکھنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے
    جہاں کہیں مجھ سے غلطی ہوتو اُس کی نشاندھی ضرور فرمائے گا
    اللہ جی ہم سب کے علم میںاضافہ فرمائیں آمین

    میں آپ کی بات کا بُرا کیوں مانوں گا بھلا. آخر آپ میری اصلاح کر رہے یہں. اور یہ فورم بھی تو سیکھنے سیکھانے کے لیے ہی تو بنا ہے. اور میں بھی یہاں پر سیکھنے کے لیے ہی آیا ہوں
    دوسری بات جو آپ نے "پی ایم" کی کی ہے، اس کا مجھے نہیں پتا کے کیسے کرتے ہیں. اس فورم کی ابھی مجھے کافی چیزیں استمعال کرنے میں مشکل ہو رہی ہے. مثلاً اردو لکھنے میں... خیر آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائے گا.
    آپ نے صحیح کہا، میری اردو بھی میسجزکی وجہ سے خراب ہوی ہے. آپ کا درست املا بتانے کا شکریہ. میں اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گا.
    آپ کی تحریر میں بھی ایک خامی ہے شکائت کو شکایت لکھتے ہیں
    اللہ ہم سب کے علم کےساتھ عمل میں بھی اضافہ فرمائے آمین

  8. #20
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote tahir_iqbal said: View Post

    میں آپ کی بات کا بُرا کیوں مانوں گا بھلا. آخر آپ میری اصلاح کر رہے یہں. اور یہ فورم بھی تو سیکھنے سیکھانے کے لیے ہی تو بنا ہے. اور میں بھی یہاں پر سیکھنے کے لیے ہی آیا ہوں
    دوسری بات جو آپ نے "پی ایم" کی کی ہے، اس کا مجھے نہیں پتا کے کیسے کرتے ہیں. اس فورم کی ابھی مجھے کافی چیزیں استمعال کرنے میں مشکل ہو رہی ہے. مثلاً اردو لکھنے میں... خیر آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائے گا.
    آپ نے صحیح کہا، میری اردو بھی میسجزکی وجہ سے خراب ہوی ہے. آپ کا درست املا بتانے کا شکریہ. میں اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گا.
    آپ کی تحریر میں بھی ایک خامی ہے شکائت کو شکایت لکھتے ہیں
    اللہ ہم سب کے علم کےساتھ عمل میں بھی اضافہ فرمائے آمین

    محترم طاہر بھائی! یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ بھی ژرفنگاہی سے کام لیتے ہیں اور مجھ جیسوںکی اصلاح کا جزبہ رکھتے ہیںلیکن معزرت کےساتھ آپ کی توجہ مبزول کراناچاہوں گا کہ
    "جس طرح آپ لفظ"شکائت،کو تحریر کرنے کا کہہ رہے ہیں "غور فرمائے میں نے اسی طرح لکھا ہوا ہے "۔
    آئندہ بھی آپ کی خاص توجہ کا طالب رہوں گا
    اللہ جی ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں آمین

  9. #21
    tahir_iqbal's Avatar
    tahir_iqbal is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2013 @ 07:39 PM
    Join Date
    09 Jun 2011
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    391
    Threads
    11
    Credits
    596
    Thanked
    24

    Default

    Quote sazub said: View Post

    محترم طاہر بھائی! یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ بھی ژرفنگاہی سے کام لیتے ہیں اور مجھ جیسوںکی اصلاح کا جزبہ رکھتے ہیںلیکن معزرت کےساتھ آپ کی توجہ مبزول کراناچاہوں گا کہ
    "جس طرح آپ لفظ"شکائت،کو تحریر کرنے کا کہہ رہے ہیں "غور فرمائے میں نے اسی طرح لکھا ہوا ہے "۔
    آئندہ بھی آپ کی خاص توجہ کا طالب رہوں گا
    اللہ جی ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں آمین

    بھائی میرے خیال میں آپ نے صحیح نہیں پڑھا اس لفظ کو...
    اصل لفظ شکائت نہیں شکایت ہے

  10. #22
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    TO ITDUNYA

    STAY HERE FOR
    LEARN AND SERVE

  11. #23
    tahir_iqbal's Avatar
    tahir_iqbal is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2013 @ 07:39 PM
    Join Date
    09 Jun 2011
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    391
    Threads
    11
    Credits
    596
    Thanked
    24

    Default

    Quote M-Qasim said: View Post

    TO ITDUNYA

    STAY HERE FOR
    LEARN AND SERVE

  12. #24
    shaani_bungash is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2017 @ 05:54 PM
    Join Date
    04 Mar 2010
    Gender
    Male
    Posts
    1,168
    Threads
    10
    Credits
    816
    Thanked
    35

    Default

    WeLLCOME

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 33
    Last Post: 13th February 2023, 10:54 AM
  2. Replies: 16
    Last Post: 12th May 2016, 09:12 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 4th May 2016, 05:29 PM
  4. Replies: 14
    Last Post: 22nd April 2016, 03:49 PM
  5. Replies: 15
    Last Post: 9th May 2015, 09:53 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •