Results 1 to 3 of 3

Thread: add posting (Help plz)

  1. #1
    Join Date
    21 Nov 2008
    Location
    ZaMeeN Per
    Posts
    851
    Threads
    212
    Credits
    1,362
    Thanked
    56

    Default add posting (Help plz)

    kisi ko add posting k barey main pata hi k ye sach hai ya jhot , eik shop wala hai jis ne ye kam start kiya hai , woh start main koch is tarha fee mag raha hai

    4000 fee per 7000 Rs
    7000 pe 12000
    18000 pe 50000

    eik add post karne pe 8Rs maltey hain

    agar kisi ko info ho to plz help karey

  2. #2
    sunnytts's Avatar
    sunnytts is offline Senior Member+
    Last Online
    14th May 2017 @ 06:34 PM
    Join Date
    16 Feb 2009
    Location
    Faisalabad
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    919
    Threads
    45
    Credits
    0
    Thanked
    79

    Default

    السلام علیکم
    عرفان صاحب ایڈ پوسٹنگ کا کام تو ٹھیک ہے لیکن آئی ڈی اُس بندے سے خریدنی چاہیے جو قابلِ اعتبار ہو، بہت سی کمپنیاں پاکستان میں یہ کام کر رہی ہیں لیکن اُن میں سے زیادہ تر ٹھگ ہیں۔
    میں نے دَس ہزار دو سو روپے دے کر امریکن آن لائن جاب نامی ایک کمپنی سے آئی ڈِی خریدی تھی، چھ ماہ کام کرنے کے بعد صِرف پچیس ڈالر میرے اکاونٹ میں شو ہو رہے ہیں اور کم از کم جو رقم ہم نِکلوا سکتے ہیں وہ پچپن ڈالر ہے اِسطرح آئی ڈی خریدنے کی فِیس، بجلی اور انٹرنیٹ کا بِل اور اپنا قیمتی وقت سب کچھ ضائع ہو گیا اور جِس فرنچائزر سے آئی ڈی لی تھی وہ بھی فرنچائز چھوڑ کر بھاگ گیا ہے۔
    اب دُوسری طرف دیکھتے ہیں، میرا ایک دوست جو صِرف ایڈ پوسٹنگ کا کام کرتا ہے ہر ماہ تقریبا بِیس ہزار روپے کما رہا ہے لیکن اُس کی بھی ایک شکایت ہے کہ جتنا یہ لوگ شروع میں بتاتے ہیں اُتنا دیتے نہیں ہیں جیسے آپ نے بتایا ہے کہ ایک ایڈ کے آٹھ روپے دیں گے تو عرض یہ ہے کہ پہلی اسائنمنٹ (پانچ سو اِنٹریز) کے آپ کو زیادہ سے زیادہ پانچ روپے فی ایڈ دیں گے دُوسری، تِیسری اور چوتھی اسائنمنٹ کے چھ روپے اور اگر آپ پچیس سو ایڈ لگائیں تو آخری پانچ سو ایڈز کے آپ کو آٹھ روپے فی ایڈ ملیں گے۔
    اگر تو آپ پارٹ ٹائم یہ کام کرنا چاہتے ہیں تو میرا مشورہ ہے کہ نہ کریں اور اگر آپ فُل ٹائم یہ کام کر سکتے ہیں تو کِسی اچھی ساکھ رکھنے والی کمپنی سے آئی ڈی لے کر کام شروع کریں۔

  3. #3
    Join Date
    21 Nov 2008
    Location
    ZaMeeN Per
    Posts
    851
    Threads
    212
    Credits
    1,362
    Thanked
    56

    Default

    ye jo free hai kiya woh theek hain , main ne eik website deki jo free job dey rahi hai , mera bohat sa waqat be zaya howa or samaj nahi a rahi hai
    http://www.online-home-jobs.com/32271.html

    ye website hai

Similar Threads

  1. Answered posting?
    By cool-boy in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 2
    Last Post: 18th October 2012, 08:48 PM
  2. Answered New Posting
    By farooqui89 in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 1
    Last Post: 9th October 2012, 11:39 PM
  3. New Posting In a Thread posting help please
    By adeel_1987 in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 29th August 2009, 03:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •