Results 1 to 9 of 9

Thread: کیا میرا کمپیوٹر ہیک ہو گیا

  1. #1
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default کیا میرا کمپیوٹر ہیک ہو گیا

    دوستو!
    مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کمپیوٹر جب ہیک ہوتاہے تو کیسے معلوم کیا جائے کہ کمپیوٹر ہیک ہوگیا ہے ۔ اس کی کیا علامتیں ہیں
    آج میں یاہو پر لاگ ان ہوا تو میسج آیا کہ آپ اڈیمنسٹریٹر نہیں ہیں اور کچھ دیر بعد ریسٹارٹ کرنے لگا تو میسج آیا کہ دوسرے لوگ بھی آپ کے کمپوٹر پر لاگ ان ہیں کا میسیج آیا
    Forum and External Links Can't be Shared in Signature
    Signature Removed by ITD Team

  2. #2
    tasadduqshah's Avatar
    tasadduqshah is offline Senior Member+
    Last Online
    4th July 2023 @ 10:35 PM
    Join Date
    20 Sep 2008
    Location
    Gujranwala Pakistan
    Age
    41
    Posts
    247
    Threads
    41
    Credits
    1,312
    Thanked
    18

    Default

    Waiting for expert's replly

  3. #3
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default


    السلامُ علیکم
    کیا آپکا سسٹم نیٹ ورکنگ پر ہے؟

    ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں؟


  4. #4
    zohaibumar's Avatar
    zohaibumar is offline Senior Member+
    Last Online
    12th June 2015 @ 12:40 AM
    Join Date
    31 Dec 2009
    Location
    Online
    Gender
    Male
    Posts
    549
    Threads
    21
    Credits
    965
    Thanked
    39

    Default

    No.......its not seem hacked......hackerz dont show off

  5. #5
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    Quote zaara said: View Post

    السلامُ علیکم
    کیا آپکا سسٹم نیٹ ورکنگ پر ہے؟

    ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں؟

    نہیں زارا سسٹم نیٹ ورکنگ پر نہیں ہے

  6. #6
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    Quote itmaster4you said: View Post
    دوستو!
    مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کمپیوٹر جب ہیک ہوتاہے تو کیسے معلوم کیا جائے کہ کمپیوٹر ہیک ہوگیا ہے ۔ اس کی کیا علامتیں ہیں
    آج میں یاہو پر لاگ ان ہوا تو میسج آیا کہ آپ اڈیمنسٹریٹر نہیں ہیں اور کچھ دیر بعد ریسٹارٹ کرنے لگا تو میسج آیا کہ دوسرے لوگ بھی آپ کے کمپوٹر پر لاگ ان ہیں کا میسیج آیا
    nhe bhai hack nhe hua pa apna firewall on kren and pctools internet secuirty install kren ager apko shak hay to

  7. #7
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    ویسے کمپیوٹر ہیک ہونے کی علامات کیا ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  8. #8
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default

    کمپیوٹر ہیکرز کی کارستانیاں

    سیکیورٹی ویب سائٹس پر نشر ہونے والی خبروں کے مطابق ہیکرز بجلی کی تاروں " کو سنتے ہوئے" معلومات چرا سکتے ہیں۔

    کمپیوٹر ہیکر ز نے اس بار بجلی کی لائن سے منسلک کمپیوٹرز سے معلومات چُرا لی ہیں۔

    سیکیورٹی ویب سائٹس پر نشر ہونے والی خبروں کے مطابق ہیکرز بجلی کی تاروں " کو سنتے ہوئے" معلومات چرا سکتے ہیں۔

    ان معلومات کے مطابق کمپیوٹر استعمال کرنے والا شخص جب بھی کی بورڈ(Key Board) کے بٹن کو دباتا ہے تو اس حرف کے اسکرین پر ظاہر ہونے کے لیے بجلی کا سگنل استعمال میں آتا ہے۔ اس سگنل کا تحفظ کرنے والی کسی قسم کی کوئی تدبیر موجود نہیں ہے۔

    ہیکرز اپنے کمپیوٹرز کو شہر ی بجلی کی تاروں سے ملانے کے بعد بجلی استعمال کرنے والے دیگر سوئچوں کا تعین کرتے ہیں۔ اور اس لائن سے سگنل حاصل کرنے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں۔ اور اگر اس لائن سے کوئی کمپیوٹر وابستہ ہوتا ہے تو اس سے ایک خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے سگنل حاصل کرتے ہوئے ان کو حروف اور اعداد میں تبدیل کر دیا جاتا ہے۔

    اس کے بعد حاصل کردہ معلومات کے مطابق سائبر ہیکرز کاروائی کرتے ہیں۔

    یہ طریقہ کار اسقدر خطرناک ہے کہ چاہے کمپیوٹرز انٹر نیٹ سے منسلک ہو یا نہ ہو، بجلی سے کونیکشن موجود ہونے والے تمام تر کمپیوٹرز کی معلومات تک رسائی ممکن ہے۔

    یہ طریقہ کار محض وائرلیس کی بورڈ یا پھر بجلی سے کونیکشن موجود نہ ہونے والے Laptop پر اثرِ انداز نہیں ہوتا۔

    متحدہ امریکہ کے لاس ویگاس شہر میں اس ماہ کے آخیر میں سر انجام پانے والی " سلامتی کانگریس" میں بجلی کی تاروں کے ذریعے کس طرح معلومات کی چوری ہونے کا رائے عامہ کے سامنے اظہار کیا جائیگا۔

    سورس: ٹی آر ٹی ورلڈ

    اب آپکا سوال کہ کمپیوٹر ہیک ہوا ہے کیسے معلوم ہوگا۔ اسکی کوئی خاص نشانی نہیں ہے۔ سب کچھ معمول کے مطابق ہی ہوتا ہے اورآپکو معلوم نہیں ہوتا کہ آپ ہیکرزکی کارستانی کا نشانہ بن گئے ہیں۔

  9. #9
    umair8005's Avatar
    umair8005 is offline Senior Member
    Last Online
    8th April 2019 @ 04:06 PM
    Join Date
    24 Sep 2006
    Location
    ~~ SOME 1 HEART ~~
    Posts
    8,820
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    457

    Default

    pc ak data ghayeb hona....pc pr khud ba khud cheezo ka open hona....etc..

Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 10th September 2014, 08:14 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 23rd March 2014, 01:12 AM
  3. وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
    By Friend_Sania in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 14th October 2011, 11:12 AM
  4. Replies: 11
    Last Post: 27th December 2009, 02:52 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 5th October 2009, 03:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •