مجھے اس بات پر حیرت ہورہی کہ تمام ٹیم ممبرز(مینجمنٹ کے علاوہ) موڈریٹرز ،سپر موڈریٹرز نے اس تھریڈ کو پڑھا تو ہے پر سوائے فاطمہ آپی کے کسی نے خان جی کے لیے تعریف کے دو بول بھی نہیں بولے۔ ۔ ۔
کیا خانجی کی اتنی بڑی غلطی تھی۔ ۔ ۔ ؟
مجھے اس بات پر حیرت ہورہی کہ تمام ٹیم ممبرز(مینجمنٹ کے علاوہ) موڈریٹرز ،سپر موڈریٹرز نے اس تھریڈ کو پڑھا تو ہے پر سوائے فاطمہ آپی کے کسی نے خان جی کے لیے تعریف کے دو بول بھی نہیں بولے۔ ۔ ۔
کیا خانجی کی اتنی بڑی غلطی تھی۔ ۔ ۔ ؟
میں سب ممبران پر ایک بات واضع کرتا چلوں کہ میرے خیال میں خان جی نے آئی ٹی دنیا پر وہ کام کیا جو سب ٹیم ممبران سے منفرد نوعیت کا اور اپنی مثال آپ ہے لیکن ایک اور بات کہ کسی ممبر کی شکایت یا کسی اسلام مخالف سرگرمی پر ایکشن نہیں لیا گیا بلکہ جو بھی ایکشن لیا جاتا ہے منیجمنٹ تمام ٹیم سے مشورہ کر کے فیصلہ کرتی ہے.
KHAN JEE brother pehli bar apko is rang mein dekh kr mein heran re gaya mein samjha shaid time piche ho gaya hai
Han *KHAN JEE* Brother App Modereting bohot achi karte the
Brother app ke khena ka matleb woh Team members jo kisi threads per action layne se phelay Khan jee se pocha karte the,Jin ki khan jee madad kiya karte the, jino ne Khan Jee ko eik behreen SM kaha,jino ne moderation ke khuch usool khan jee se seekhe,unho ne app ko maswara deya ke app khan jee ko SM rank se hata dein app ka faisala durust hai
میں منیجمنٹ کے فصیلے دل سے احترام کرتا ہوں مگر سچ بات یہ ہے کہ عرفان بھائی عرف خان جی بھائی کو ایک چانس ضرور ملنا چاہیے اور میرے خیال سے اگر ہم سب مسلمان ہیں اور انسان ہیں غلطی سب سے ہو جاتی ہے ... ہو سکتا ہے کہ خان جی کے ساتھ کوئی پروبلم ہو جس کی وجہ سے ان سے کوئی غلطی سر زرد ہو گئی ہو ... ویسے میں ایک بار پھر کہوں گا کہ ان کی عمر دیکھیں اور ان کے کام کا طریقہ دیکھیں تو فرق صاف ظاہر ہو جاتا ہے ...
خان جی کی وجہ سے بہت سارے ممبرس نے فورم پے کام کرنا سیکھا ہے اور یہ بھی معلوم ہیں کے ان کا مزاج توڑا سخت ہے مگر وہ ای تھنک ممبرس کی اصلاح کے لیے ہی ہے .... میں نے جب فورم جواین کیا تھا تو بہت ساری غلطتیاں کی ہر تھریڈ ڈیلیٹ ہو جاتا مگر ان کی وجہ سے فورم پے کام کرنا سیکھا ....
ایک بار پھر میں چاہوں گا کہ اگر خان جی بھائی سے کوئی غلطی سر زرد ہو بھی گئی ہے تو اس بار درگزر سے کام لیں .... میں بھی ان کے بے ہاف پے معزرت چاہوں گا .... الله رب ال عزت درگزر کرنے والوں کو پسسند فرماتا ہے ...
میں نہیں جانتا کے عرفان بھائی کون ہے اور میری پوسٹ ریڈ کر کے کوئی میرا بھاہی،بہن یہ نا سمجھے کے میرا ان سے کوئی تعلق ہے اگر تعلق ہے تو پیار کا انسانیت کا اور ویسے بھی جب کوئی نیو ممبر گریٹنگ سکثین میں یہ کہتا ہے کے میں نیو ممبر ہوں تو سب کہتے ہیں ویل کوم ٹو دا ای ٹی دنیا فمیلی تو ہم سب فمیلی ہی تو ہیں اگر فمیلی کا ایک ممبر غلطی کرتا ہے تو مافی کی گنجائش بھی تو ہوتی ہے نا......
میں تہے دل سے معزرت چاہوں گا اگر کسی کو بھی میری بات نا گوار گزری ہوں ...
الله رب ال عزت ہم سب کو اتفاق دے اور ہم پے اپنا رحم و کرم کرے ... امین سمہ امین
دعا گو
درویش
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Yeh thread sirf information ke liye likha gaya hai please yeh bat yad rekhein ke ITD ke tamam faisley team ki mashawrat se hotey hein.
Shukriya
Bookmarks