.
.
حانجی (عرفان) بھائی کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگی،۔ اس نے ایسے ٹائم میں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی مدد کی، جس ٹائم آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو ضرورت تھی،
ہمیں بہت افسوس ہے کہ آج وہ ہماری ٹیم کا حصہ نہیں رہے ہے،،۔۔ لیکن وہ ایک نارمل ممبر کے روپ میں ہمارے ساتھ ہی ہونگے۔۔ انشا اللہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Ok agreed but KHAN JEE bohot ache member the
وعلیکم السلام
برادرم ہم سب کو انفارم کرنے کا بہت بہت شکریہ
ہم ہمیشہ آئی ٹی دنیا کی ترقی اور ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے کوشاں رہینگے۔ انشاءاللہ
والسلام
Inshallah
انفارم کرنے کا شکریہ۔
امید ہے یہ اقدام فورم کی ترقی کے لئے اٹھایا گیا ہوگا۔
خان جی بھائی فورم کے ایک محنتی ٹیم ممبر تھے، ان کا کام فورم پر نظر آتا تھا۔
انہوں نے سپیمرز کی کبھی نہیں چلنے دی۔
Maine Ek Baat Khan Jee mein Ghaur Ki Thi
Woh Yeh Ke Members Ko Ban Karne Mein Woh Bade Mahir Thei
Aap Banned Members dekhsakte Hain, Un hone 75 percent members ko Banned Kiya Hai.
بہت شکریہ سہیل بھائی آگاہ کرنے کا۔۔۔
اور جہاں تک بات ہے "خان جی" کی تو ان کے کیا ہی کہنے۔ ۔ ۔
بے شک وہ آئی ٹی دنیا کے ٹیم ممبرز میں ایک بہتریں ممبر تھے۔ ۔ ۔
تھوڑے سخت ضرور تھے۔ ۔ ۔
مگر تھے بہت اچھے۔ ۔ ۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ انکا آئی ٹی دنیا سے ساتھ سدا برقرار رکھے۔ ۔۔
اور وہ آئندہ بھی ہم جونیر ممبرز کی غلطیوں کا ازالہ کرتے رہیں۔ ۔ ۔
انشااللہ۔ ۔ ۔
Khan Jee
V Miss U
وعلیکم السلام
انفارم کرنے کا شکریہ
خان جی بھائی فورم کے ایک محنتی ٹیم ممبر
تھے اور اب اُمید کرتی ہوں اگے بھی اسیے ہی رہینگے
۔مجھے کئی بار انھونے بہت مدد کی
انشااللہ اور آگے بھی اُمید ہے مدد کرتے رہینگے ۔
Bookmarks