اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس کسی نے میرے کمپیوٹر پر کی لاگر انسٹال کیا ہُوا ہے جسکی تصویر منسلک ہے، اب مُجھے ڈر ہے کہ کہیں میرے اکاونٹس کے پاسورڈ کوئی چُرا نہ لے۔ پلیز میری مدد کریں کہ میں کسطرح اس چُھپے کی لاگر سے چُھٹکارا حاصل کرسکوں؟
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔
Bookmarks