ویلکم جی ویلکم
آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
ویلکم جی ویلکم
آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
آپ کو دل کی گہرائیوں سے ایک بار پھر دوبارہ خوش آمدید بھائی
اور دعا ہے کہ اللہ پاک ہر مسلمان کو
صحت کی ابدی دولت سے مالا مال فرمادیں آمین ثم آمین
وعلیکم السلام
انعام بھائی بہت خوشی ہوئی آپ کو ایک بار پھر یہاں دیکھ کر۔
اللہ پاک ہم سب کو ہر طرح کی روحانی اور جسمانی بیماریوں سے محفوظ رکھے۔
چلیں جی عمران بھائی ایک بار پھر سے اسی جوش کے ساتھ کام شروع کرتے ہیں۔
wel come
welcome
Bookmarks