السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے تمام ایکسپر ٹ سے گزا رش ہے کے میرے پاس ای گولڈ اکا ونٹ ہے اور اس میں ابھی کچھ بھی ڈا لز نہیں ہیں لیکن ایک ویب سائیٹ سے ارننگ کی ہے اور میں چا ہتا ہوں کے اس کی میری ارننگ کو ری ڈیم کر نا چا ہتا ہوں اس کا طریقہ کار معلوم کرنا ہے یہ کیسے ہوگا
یعنی میں نے اے ڈبلیو سر وے سے ارننگ کی ہے اور اس کے پچھتر ڈا لرز ری ڈیم کر نے ہیں وہ میں کر لوں گا لیکن مجھے ای گو لڈ سے اپنا چیک کیسے نکلوانا ہے اس کا بتا دیں میں اس کا اسکرین شا ٹ بھی پو سٹ کر رہا ہوں ۔۔برا ئے مہر بانی جلد از جلد اس کا ری پلا ئے دیں۔
Bookmarks