میرے پاس ایک اکسل کی فائل آئی تھی جس میں صرف بٹن کی طرح کا ایک آئکن بنا ہوا تھا جب اس آئکن پر کلک کرے تو اس کے نیچے ایک لسٹ کھل جاتی تھی جس میں مختلف شہروں کے نام تھے اور جب نیچے بنی ہوئی لسٹ میں سے کسی بھی شہر پر کلک کرتا تو اس شہر جتنے بھی سکول تھے انکی ڈیٹیل ا آ جاتی تھے میں اپ سے پوچھنا چاہتا ہو کہ کیا یہ فائل اکسل کی ٹیبل فنگشن سے بنی تھی یا انڈکس فنگشن سے اگر ان سے بنی ہے تو کیسے بناتے ہی اگر ان دونو ں فنگشنز میں سے کسی میں بھی نہیں بنی تو کیا طریقہ ہے اس طرح کی فائل بنانے کا مشکل ہے لکن نہ ممکن نہیں پلیز کوئی حل بتاۓ
آپئے جواب کا منتظر قاسم علی
اللہ حافظ