پیارے ممبرز السلام علیکم،،
دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہو ں گے اورایمان کی حالت میں ہوں گے۔ دوستوں زارا سسٹر نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، اس سلسلے کو اس نے "ماہنامہ آئی ٹی دنیا " کا نام دیا ہے۔۔
http://www.itdunya.com/t259900/
زار سسٹر نے اللہ کے فضل وکرم سے سے جون کا شُمارہ لانچ کیاہے۔
کوئی بھی ممبر یا سٹاف ممبر اگر ان کے شمارے میں اپنی تحریں شامل کرنا چاہے تو اس ای۔میل پر ارسال کریں۔
afridi@itdunya.com
پڑھنے کے بعد تبصرہ ضرور لکھیں کہ آپکومیگزین کیسا لگا؟ اِس میں کیا بہترہونا چاہیے اورجو کمی آپکو محسوس ہوتی ہے ہمیں اُس سے آگاہ کیجئے تاکہ ہم ایک پرفیکٹ شُمارہ آپ کے سامنے پیش کر سکیں۔
مواد بھیجنے کی آخری تاریخ 5 جولائی ہے ازراہِ کرم یہ کوشش کریں کے اس تاریخ سے پہلے ہی اپنا میٹیریل(تحریریں وغیرہ) مندرجہ بالا ای-میل پر بھیج دیں۔ شکریہ۔
والسلام
Bookmarks