inaam1 said:
ویسے اس تھریڈ میں ہم آپ کو سسٹر سلطانہ کے چائے بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں امید ہے آپ اس طرح چائے بنا کر ایک بہترین چائے کا مزا پاؤ گے
سسٹر سلطانہ سب سے پہلے ایک کوئیک فٹ
Quickfit
اور دو نیک
Neck
والی راؤنڈ باٹم فلاسک کو ہیٹنگ مینٹل پر رکھتی ہیں جس میں*میگنیٹک اسٹرر بھی ہوتی ہےبڑی نیک میں*ایک کنڈنسر اور چھوٹی میں*اسٹاپر تھرمامیٹر لگاتی ہیںڈراپنگ فنل کے زریعے 125mlپانی ڈالتی ہیںجب پانی ریفلکس کرنا شروع کرتا ہے تو اسٹاپر ہٹا کر پاؤڈر فنل کے زریعے5گرام پتی ڈالتی ہیں*اور پانچ منٹ ریفلکس کرتی ہیں اس کے بعد دس گرام چینی اور میگنٹ بار ڈال کر اسڑنگStirringآن کردیتی ہیںاور پھر ایک سو پچیس ملی لیٹر دودھ ڈال کر مزید ریفلکس کرتی ہیں، آخر میں*چائے ڈسٹل یابکنر فلٹر سے بذریعہ سکشن فلٹریشن پتی علیحدہ کردیتی ہیں اور پھر فلٹریٹ یعنی چائے کو بیکر میں*ڈال کو نوش جاں*فرماتی ہیں؟
تو آپ یہ کرکے بھی دیکھ لو کہ کیسی چائے بنتی ہے۔
Bookmarks