آئندہ خیال رکھئے کہ اس طرح اپنی ویب سائٹ
کا نام دے کر اور وزٹ کرنے کے لئے کہنا مناسب نہیں
یہاں پر ویب سائٹ کا نام دے کر اس طرح الائو نہیں
آپ نے اپنے جتنے بھی تھریڈ بنائے ادھورے اور ویب سائٹ
کا نام دے رہے ہیں جو کہ میرا خیال ہے آپ سائٹ پر اپنی
وزٹ کرانا چاہتے ہیں ممبرز کو تو اگر آپ کی ویب سائٹ
اچھی بنی ہوئی ہے اور فری ویب ہوسٹنگ نہیں اس کی اس میں
گانے ویڈیو اور کریکس سافٹ ویئر یا کوئی فورم نہیں
تو اسے ویب سائٹ ریویو سیکشن میں اردو میں اس سائٹ کے بارے میں
ریویو دے کر پوسٹ کیجئے یہاں اس طرح نہ کیجئے شکریہ امید ہے آئندہ خیال
کریں گے آپ ابھی ایڈیٹ کرکے یہ تھریڈ میں چھوڑ رہا ہوں کہ آپ کی ہیلپ ہوجائے
آئندہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو بھائی تھریڈ آر بی ہوجائیں گے اور کچھ نہیں شکریہ
Bookmarks